the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ 48 گھنٹوں میں عراق میں تعینات اپنی فوجیوں کو واپس بلا لے۔ انہوں نے کہا کہ انقرہ کا یہ عمل عراق کی ریاستی خودمختاری کے خلاف ہے ۔ 

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ ’’ہم تصدیق کرتے ہیں کہ سیکڑوں ترک فوجی متعدد ٹینکوں اور توپ خانوں کے ساتھ بغیر اجازت عراقی حدود میں داخل ہوئے ہیں، جو وہاں مبینہ طور پر عراقی کرد جنگجوؤں کو تربیت فراہم کرنا



چاہتے ہیں‘‘۔

انہوں نے ترک وزیر اعظم احمد دائود اوگلو پر زور دیا کہ ترکی نے 48 گھنٹوں کے اندر اپنی فوجوں کو واپس نہ بلایا تو عراق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا درواز پر دستک دینے سمیت تمام آپشنز پر غور کرسکتا ہے ۔

عراقی ہم منصب کے نام خط ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا ترکی کی فوجیں عراق کے صوبے نینوا کے ایک قصبے میں موجود ہیں جہاں وہ شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والے رضاکاروں کو تربیت فراہم کررہی ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.